SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Turkey

  • مشرقی شام میں لڑائی ابھی صرف ایک آغاز ہے: ترکیہ کے وزیر خارجہ

    مشرقی شام میں لڑائی ابھی صرف ایک آغاز ہے: ترکیہ کے وزیر خارجہ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱

    ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں چھڑنے والی جنگ ابھی صرف آغاز ہے اور ہم اس سے خطرناک اقدامات کا انتباہ دے رہے ہیں۔

  • شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

    شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰

    شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • تہران میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے  آج تہران میں ملاقات کی جس میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق

    لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵

    شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔

  • حلب کے نواح میں ترکی کا ڈرون حملہ، سیرین ڈموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈر ہلاک

    حلب کے نواح میں ترکی کا ڈرون حملہ، سیرین ڈموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈر ہلاک

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    ترکی کے ڈرون حملے میں شمالی حلب میں امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈروں کے مارے جانے کی خبر ہے جن میں دو غیر ملکی تھے-

  • ترکی کا اپنے پہلے خلائی راکٹ کا تجربہ

    ترکی کا اپنے پہلے خلائی راکٹ کا تجربہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    ترکی کی دفاعی صنعت کے مرکز نے مقامی طور پر تیارکردہ ایک خلائی راکٹ کے تجربہ کی خبر دی ہے-

  • مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ

    مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔

  • شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی

    شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶

    شام کی حکومت نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک وفد کے ملک میں غیر قانونی داخلے کو ایک تخریبی اقدام قرار دیتے ہوئے اُس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔

  • اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط

    اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ۱۶ minutes ago
  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS