-
ترک صدر انتخابات سے پہلے کر سکتے ہیں یہ بڑا کام؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
-
مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے ترکیه غیر محفوظ ہوا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹ترکیے کے محکمہ امیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں سیکڑوں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
-
شام اور ترکی کی نزدیکی سے نصرہ فرنٹ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۲دہشت گرد کروہ نصرہ فرنٹ نے شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کیا ترکی نے ڈرون لڑاکا طیارہ بنا لیا؟
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰ترکی نے ڈرون لڑاکا طیارہ بنانے کی کوشش کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰پاکستان اور ترکیہ نے مکران کے سواحل پر مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی، شام اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ہو سکتی ہے ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کا کہنا ہے کہ عنقریب شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرنے والا ہوں۔
-
ترکیہ نے کیا اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کا تجربہ، کیا ہے خصوصیت؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳ترکیہ نے اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
ترکیہ نے اپنے پہلے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹ترکیہ نے اپنے پہلے ہوا سے زمین پر مار کرنے والے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل حملہ آور ڈرون بیرقدار آکینجی سے فائر کیا گیا جس نے 100 کلومیٹر دور کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنایا۔
-
ترکیہ کے علاقے دیاربکر میں دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ترکیہ کے جنوبی علاقے دیاربکر میں ایک گاڑی میں فٹ کئے گئے بم میں دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔