-
ترکیہ کے فوجیوں کو عراقی حزب اللہ کا سخت انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹عراقی حزب اللہ نےکہا ہے کہ ترکیہ کے فوجیوں کو اس ملک سے نکالنے کی طاقت و توانائی رکھتے ہیں تاہم بہتر ہوگا کہ وہ خود اپنے اڈے خالی کر کے ملک سے نکل جائیں۔
-
روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
استانبول کی اسپیشل میٹرو+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸استانبول کی میٹرو کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس نے لوگوں کو ہنسنے اور حیران ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴ترکی میں پیش آنے والے دو سڑک حادثوں میں کم از کم چالیس افرادجاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں جاری بد امنی میں کس کا ہاتھ، ترک صدر نے بتا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ عراق میں جاری بدامنی کے پیچھے امریکا ملوث ہے۔
-
ترکی کی سرحدی چوکی پر حملہ؛ دو فوجی ہلاک
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰ترکی کے ایک مقامی عہدیدار نے اعلان کیا کہ آج شام سے ملنے والی ملک کی ایک سرحدی چوکی پر ہونے والے کے حملے کے دوران دو ترک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
روس کا ترکی کو انتباہ، یوکرین میں ڈرون طیاروں کا کارخانہ لگایا تو نشانہ بنائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶روسی ایوان صدر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کی کمپنی نے یوکرین میں اگر ڈرون طیاروں کی پیداوار کا کارخانہ بنایا تو یہ کارخانہ روسی حملے کا نشانہ بن سکتا ہے۔
-
یوکرین میں 80 غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸روس کا کہنا ہے کہ یوکرین میں غیر ملکی جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر عراق کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے "بامرانی" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔