استانبول کی اسپیشل میٹرو+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i410191-استانبول_کی_اسپیشل_میٹرو_ویڈیو
استانبول کی میٹرو کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس نے لوگوں کو ہنسنے اور حیران ہونے پر مجبور کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸ Asia/Tehran

استانبول کی میٹرو کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس نے لوگوں کو ہنسنے اور حیران ہونے پر مجبور کر دیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ میٹرو کی ایک بوگی میں تمام مسافر سو رہے ہیں۔ 

لوگ سوشل میڈیا پر مذاق اڑا رہے ہیں کہ ترک حکومت نے سونے والی میٹرو بھی بنا دی۔