-
یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔
-
دونباس ریجن میں جنگ شدت اختیار کرگئی، یوکرین کا روسی جنگی بیڑے پر میزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵یوکرینی فوج نے ایک روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ کی آگ پر پٹرول چھڑک رہا ہے
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا سینتالیسواں دن، روس کے وسیع حملے، یوکرینی فوجیوں کا تلخ اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲روس یوکرین جنگ اپنے سینتالیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کے دسیوں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ماریوپول میں عام شہریوں کا قتل عام خود یوکرینی فوجیوں نے کیا ہے۔
-
یوکرینی فوج امریکہ کی حمایت سے فرضی کیمیائی حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا الزام
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵روس نے کہا ہے کہ ٹھوس اطلاعات ہیں کہ یوکرین، امریکہ کی حمایت سے ایک اور اشتعال انگیز کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
روس اور یوکرین، کون کتنا طاقتور؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس یوکرین میں کون کتنا طاقتور ہے، جانیئے اس انفوگرافی میں۔
-
یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
-
امریکا کا تحریک آمیز قدم، بائیڈن کی یوکرین کے وزراء سے پولینڈ میں ملاقات
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کے دو وزرا سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کی ایف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔
-
یوکرین میں لڑ رہے ہیں امریکی دہشتگرد- ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکی دہشتگرد یوکرینی فوجیوں کا بھیس اپنا کر روسی فوجیوں کے خلاف جنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ امریکہ نے اس سے قبل یہ اعلان کیا تھا کہ اس کا یوکرین کے لئے اپنے فوجی بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے مگر اس ویڈیو نے اسکے دوغلے پن کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے۔
-
یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا: روس
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے پر ایک ماہ سے جاری جنگ میں فوجی ہلاکتوں کی تفصیل جاری کردی گئی ہے۔