-
اسرائیل کے حامیوں کو ایران کا انتباہ: دور ہی رہو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور ایران کے درمیان تنازعہ میں نہ پڑیں اور اس تصادم سے دور رہيں۔
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
اسرائیل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ناپسندیدہ شخصیت قرار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۹اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسرائیل آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت کوئی نئی خباثت کرے تو ہمارا اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بےعملی صیہونی حکومت کو گستاخ بنا رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی صیہونی حکومت کے جرائم کے جاری رہنے کی اہم وجہ ہے۔
-
انداز جہاں - جنرل اسمبلی سے صدر کا خطاب ، ایرانی موقف کا دفاع
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 09/25/ 2024
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/24
-
عالمی امن و ترقی کےلئے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی
-
صدر ایران کا دورہ نیویارک، ہمارا پیغام امن اور سلامتی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔