-
جنرل اسمبلی میں ایرانی مندوب نے حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی کرنے والے ملکوں کا شکریہ ادا کیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جنرل اسمبلی کی نشست میں، ہیلی کاپٹر سانحے میں ایرانی حکام کی شہادت پر حکومت ایران اور عوام سے اظہار ہمدردی پر ان ملکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
یواین سکریٹری جنرل کا پیغام تعزیت
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہدائے خدمت کے اعزاز میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور فضائی حادثے کے دیگر شہداء کی یاد میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں اور اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے جھنڈوں کو نیچے اتارا گیا۔
-
غزہ میں قحط کے آثار، اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے کہا کہ غزہ کی صورتحال قحط کی حد تک پہنچ چکی ہے۔
-
امریکہ ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، امیرسعید ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ انتباہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے دیا ہے۔
-
رفح میں پناہ گزیں چھ لاکھ فلسطینی ، اسرائیلی حملوں کے خوف سے دربدر ہوچکے ہیں : فرحان حق
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ چھ مئی سے اب تک غزہ کی ایک چوتھائی آبادی کہ جو رفح میں پناہ گزيں ہے، اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دربدر ہوگئی ہے-
-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے : ایران
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے یوم نکبہ کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے-
-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کو بڑا جھٹکا ، اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۷اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار دار منظور کرلی گئی۔