-
ترکی کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی حملے بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴ترکی نے روس سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی اور میزائلی حملے بند کردیئے جائیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے نئے آپریشن کا آغاز
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شام کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں کودہشت گردوں کے قبضے سے آزادکرانے کے لئے وسیع آپریشن شروع کردیا گیا ہے
-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملے جاری
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
مسجد الاقصی کی حمایت میں فلسطیینیوں کا مظاہرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴غزہ کے فلسطینیوں نے مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
مالدیپ کے صدر کی اسٹیمر میں دہماکہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹مالیدپ کے صدر کی اسٹیمر میں ہونے والے دہماکے کو دہشت گردی کی کاروائی سے تعبیر کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان نے شام کے لئے نیا سفیر نامزد کردیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹پاکستان نے شام کے لئے اپنے نئے سفیر کو نامزد کردیا ہے۔
-
افغان فورسز کی جانب سے قندوز میں کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸افغانستان کے صوبہ قندوز میں سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان اکا دکا جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سانحہ منی، ایرانی عوام کے ساتھ فلپائنی مسلمانوں کا اظہار ہمدردی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۲فلپائن کے مسلمان رہنماؤں نے سانحہ منی کے سلسلے میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن، مارب میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰یمن کے مشرقی صوبے مارب میں منگل کے روز ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ افراد جاں بحق اور ایک سو پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔