SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

yemen war

  • ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران

    ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد پیش کرنے کے اقدام کو جلد بازی اور سیاسی قرار دیا۔

  • تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ

    تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

  • یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی

    یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲

    خبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی اتحاد یمن‌ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر

    سعودی اتحاد یمن‌ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مصر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل

    یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو امریکی حمایت حاصل

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت مکمل جنگی جرم ہے جبکہ اس قسم کے سارے جرائم امریکی حمایت سے انجام پا رہے ہیں۔

  • یمن میں جنگ بندی اور راستے کهولنے تعلق سے مذاکرات

    یمن میں جنگ بندی اور راستے کهولنے تعلق سے مذاکرات

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا

    ہندوستان نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا

    Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰

    ہندوستان نے یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان جنگ بندی میں دو ماہ کی توسیع کے معاہدے کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے ملک میں سیاسی بات چیت شروع ہوگی جس سے امن، سلامتی اور استحکام آئے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

    ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

    ۵ seconds ago
  • آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول  نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے

  • جنوبی لبنان: غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 7 افراد شہید

  • امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک

  • بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS