-
اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۷اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر69 اور زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال آج (ہفتے کو) 13 ویں دن بھی جاری رہی۔ طلبہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹس یونین (جے ایم آئی ایس یو ) کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے صدر مقام چنئی میں منعقدہ الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے حکمراں ٹی وی کے اور اپوزیشن ڈی ایم کے سمیت 12 پارٹیوں نے واک آؤٹ کردیا۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۶ایس آئی آر کے خلاف دہلی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کسانوں، طلبہ، نوجوانوں، مزدوروں اور مختلف تنظیموں نے احتجاجی مارچ نکالا۔ دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین کو حراست میں لیے جانے کی خبر۔
-
دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے اپوزیشن "انڈیا اتحاد" کی ایک اہم میٹنگ دہلی میں ہونے والی تھی جو ملتوی کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲امریکی جنسی مجرم جیفری اپیسٹین کے ساتھ ہندوستان کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی اکیلے میں ملاقات کی تصاویر جاری ہونے کے بعد یہ معاملہ پھر سے گرم ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹انڈیا بلاک میں شامل پارٹیاں جمعرات کی شام ایک ورچوئل میٹنگ کر رہی ہیں۔ یہ میٹنگ انتہائی اہم تصو کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں میں ایس ایس آر کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 2 نومبر سے 4 جنوری کے درمیان تصویروں والی ووٹر فہرستوں کی خصوصی مختصر نظرثانی (ایس ایس آر) کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان: گیانیش کمار کے خلاف مظاہرے میں شرکت، بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان کو ممبئی پولیس نے 28 اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کا نوٹس دیا ہے۔
-
سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز ایک خصوصی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے سورَو داس اور اشوتوش رانکا کو پانچ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا، انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔