SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران پاکستان تعلقات

  • پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ

    پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۸

    تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔

  • تہران میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، رپورٹ

    تہران میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، رپورٹ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰

    تہران میں یومِ دفاع کی یہ تقریب پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات کی خوبصورت عکاسی بھی کرتی ہے۔ خصوصی رپورٹ: سید حسام الدین مہاجری سحر اردو ٹی وی، تہران۔

  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم  بین الاقوامی قوانین کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے۔

  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کا حکم جاری کردیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

    پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ تہران میں ان کی ملاقاتیں بہت مثبت اور تعمیری تھیں اور امید ہے کہ ان کوششوں سے علاقے میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی۔

  • ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر

    ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان  کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷

    پاکستانی کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت کے 10 بلین ڈالر کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلام آباد خطے میں امن کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے ہمارے نمائندے سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ۔

  • ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے

    ایرانی وزیر داخلہ ایک اعلی وفد کے ساتھ پاکستان کے اہم دورے پر پہنچے

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵

     اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی، ایران سمیت مختلف ملکوں نے کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کی

    پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی، ایران سمیت مختلف ملکوں نے کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پرایران سمیت کئی اسلامی ممالک نے اہم سفارتی رابطے کئے اور دونوں ممالک سے صورتحال کو قابو میں رکھنے، ممکنہ سفارتی حل تلاش کرنے اور صبر و تحمل سے کام لینے کی درخواست کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS