-
دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جب تک ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ نہیں کیا جاتا، تب تک آبنائے ہرمز کو کھولا نہیں جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز بند ہے، آمد و رفت کے لیے ہم آہنگی ضروری ہے: ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور ہر قسم کی آمد و رفت ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے مشروط ہے۔
-
دشمن کے جہازوں پر دوبارہ حملے کرنے کا ایران کا اعلان
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمن کے جہازوں پر آئندہ بھی حملے کئے جائيں گے۔
-
ہر جارحانہ غلطی کا دشمن کو مہلک ترین جواب دیا جائے گا: ایرانی فوج کے سربراہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے مسلح افواج کی مکمل آمادگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور دشمن نے ہمارے ملک کے لئے دوبارہ خطرہ پیدا کرنے کی غلطی کی تو مسلح افواج مہلک ترین جواب دیں گی
-
جنرل عبداللّہی:ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کے ميزبان ممالک جان لیں کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع ہوتی ہے تو اس کی آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی
-
ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Sep ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کے مفادات کے تحفظ کی بنیاد پر دوستی پر زور دیا ہے ۔
-
امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنے انسانی اور مذہبی عقائد کی بنیاد پر دباؤ اور دھونس کے سامنے ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گی۔
-
صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۶صدایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس سے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے لیے قومی کرنسیوں کے استعمال کے پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے جوہری معاملے کے حوالے سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے طرزِ عمل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔