SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تردید

  • قطر کی طرف سے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

    قطر کی طرف سے ایران کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    قطر کے بین الاقوامی ادارہ اطلاعات نے باضابطہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا ہے۔

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

    امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے چچا کی جسمانی اور ذہنی صحت میں مسلسل خرابی پیدا ہو رہی ہے، جسے مزید نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید،  کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل

    تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔

  • طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید

    طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    افغانستان کی طالبان حکومت نے واشنگٹن میں ہونے والے حالیہ واقعے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

  • عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ کی جانب سے رائٹرز نیوز ایجنسی کی خبر کی تردید

    عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ کی جانب سے رائٹرز نیوز ایجنسی کی خبر کی تردید

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹

    عراقی مزاحمتی تنظیم حزب‌ اللہ نے رائٹرز نیوز ایجنسی کی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ عراق کی تحریک استقامت ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہے۔

  • حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی

    حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔

  • حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید

    حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    بیروت میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں کی شہادت کے بارے میں صیہونیوں کی پھیلائی ہوئی افواہ کی تردید کی ہے۔

  • برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان

    برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔

  • امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید

    امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

  • ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید

    ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دہشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۲ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS