-
خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، پوری قوم کو تشویش ہے۔
-
پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ تھک گیا ہوں، تاہم پرسوں مولانا سے اسمبلی میں ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا کہ مجھ میں تھوڑ ادم خم ہے۔
-
پاکستان: پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے: خواجہ سعد رفیق
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پہلے سیاسی جماعتوں میں جمہوریت لائی جائے، پھر نئے صوبوں کی بات کی جائے، آئین کی توہین کریں گے تو چاہے جتنے صوبے بنالیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: چنار کتب میلے میں "سیل نمبر 14" کا سب سے زیادہ استقبال
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰کشمیر کے چنار کتب میلے میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کی دوران قید کی یادوں پر مشتمل کتاب "سیل نمبر14" کا سب سے زیادہ استقبال کیا جارہا ہے۔
-
بحرین: اہل تشیع کو خطرات لاحق، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کا انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے بحرین میں شیعہ مسلمانوں کے سیاسی اورشہری حقوق کو لاحق خطرات کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان خوں ریز جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۹اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ دعویٰ ان کے وکیل کی جانب سے کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کا معاملہ؛ ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲پاکستان میں کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران 14 قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے پراڈیالہ جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
عمران خان کے طبی و قانونی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ، چیف جسٹس سے مداخلت کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے قید رہنماؤں نے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے انصاف اور مناسب طبی و قانونی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خط میں عمران خان کے علاج، ذاتی معالج تک رسائی اور اہل خانہ و وکلا سے ملاقات میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش ظاہر کی گئی ہے۔