-
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲پاکستانی سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
عمران خان کے طبی و قانونی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ، چیف جسٹس سے مداخلت کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے قید رہنماؤں نے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے انصاف اور مناسب طبی و قانونی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خط میں عمران خان کے علاج، ذاتی معالج تک رسائی اور اہل خانہ و وکلا سے ملاقات میں مبینہ رکاوٹوں پر شدید تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
-
پاکستان ؛ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نےسپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے
-
پاکستان ؛ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔
-
پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۳پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
-
پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اپوزیشن ارکان سے حکومت نے رابطہ کر لیا ہے۔
-
پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰اسلام آباد کی ایک عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا، سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کے بعد اختتام
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد یہ دھرنا ختم کر دیا گیا