SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • صرف 4 دن: زنجان کے امین آباد پل کی تعمیر نو

    صرف 4 دن: زنجان کے امین آباد پل کی تعمیر نو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۰

    زنجان کے گاؤں امین آباد کے رہائشی آج (منگل 15 اپریل 2026) شمال مغربی زنجان ریلوے روٹ پر امین آباد ریلوے پل پر جمع ہوئے اور انہوں نے چار دن کی قلیل مدت میں اس پل کی تعمیر نو کرنے والے انجینیئروں اور محنت کشوں کی خدمات کو سراہا۔ امین آباد کے لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھی اظہار کیا۔

  • امریکہ میں بے مثال مالی بحران، عالمی سطح پر ایندھن کی قلت کے ساتھ

    امریکہ میں بے مثال مالی بحران، عالمی سطح پر ایندھن کی قلت کے ساتھ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۸

    آبنائے ہرمز کی بندش اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی نے عالمی توانائی اور معیشت کو شدید بحران میں ڈال دیا ہے۔ امریکہ مالی دباؤ اور اسٹاک مارکیٹ میں بڑی گراوٹ کا شکار ہے، جبکہ دنیا بھر میں ایندھن کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم نے اسے 80 سال کا سب سے بڑا تجارتی بحران قرار دیا ہے۔

  • ایمسٹرڈیم میں فلسطینی شہید بچوں اور صحافیوں کی یاد میں دردبھری اور خاموش تقریب

    ایمسٹرڈیم میں فلسطینی شہید بچوں اور صحافیوں کی یاد میں دردبھری اور خاموش تقریب

    Apr ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۲

    ایمسٹرڈیم کے ڈیم اسکوائر میں سینکڑوں جوتے اُن بچوں اور صحافیوں کی یاد میں رکھے گئے جو غزہ میں اپنی جانیں کھو بیٹھے۔

  • دنیا کی تصویری جھلکیاں

    دنیا کی تصویری جھلکیاں

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۷

    دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه

  • رمضان المبارک: دنیا بھر میں عقیدت، عبادت اور روایات کی تصویری داستان

    رمضان المبارک: دنیا بھر میں عقیدت، عبادت اور روایات کی تصویری داستان

    Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۵:۱۶

    رمضان المبارک پوری دنیا میں عقیدت، عبادت اور روحانیت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ مختلف ممالک میں اس مقدس مہینے کی اپنی خوبصورت روایات اور انداز ہیں۔ آئیے دنیا کے مختلف حصوں میں رمضان کی جھلکیاں دیکھتے ہیں۔

  • نیاگارا فالز - قدرت کا منجمد شاہکار

    نیاگارا فالز - قدرت کا منجمد شاہکار

    Feb ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۶

    برف کی چادر میں لپٹی نیاگارا فالز نے قدرت کی خوبصورتی کو ایک نایاب اور جادوئی شکل دی ہے۔

  • اس پرچم کے سائے تلے

    اس پرچم کے سائے تلے

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۹

    اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر تہران کی سڑکیں 22 بہمن(11فروری 1979) کی یاد میں جمع ہونے والے لوگوں کی میزبان تھیں۔ عوام کا یہ جمع غفیر ایران کے قومی پرچم تلے اپنے وجود کا اظہار تھا۔ایرانی قوم کے سروں پر سایہ فگن یہ پرچم صرف سبز و سفید اور سرخ رنگوں کا امتزاج ہی بلکہ ایرانیوں کے تاریخی بندھن اور قومی تشخص کا آئنیہ دار بھی ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی 47 سالگرہ

    اسلامی انقلاب کی 47 سالگرہ

    Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸

    اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی عظیم الشان ریلیوں کا آغاز

  • ونٹر اولمپکس کے شاندار لمحات

    ونٹر اولمپکس کے شاندار لمحات

    Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۵

    فوٹوگرافروں نے اٹلی میں ہونے والے ونٹر اولمپکس 2026 کے حیرت انگیز اور غیر معمولی لمحات کو قید کیا ہے؛ میلان اور کورٹینا ڈی امپیزو شہروں میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں کی دلکش تصاویر، جو برف اور آئس کھیلوں میں کھلاڑیوں کی رفتار، مہارت اور محنت کے عروج کو ظاہر کرتی ہیں۔

  • مسقط میں ایران اور امریکہ کے مذاکرات

    مسقط میں ایران اور امریکہ کے مذاکرات

    Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳

    اس دورے کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان مسقط میں غیر مستقیم جوہری مذاکرات میں شرکت کرنا تھا، جس میں پابندیوں کے خاتمے اور ایران کے جوہری پروگرام پر مؤثر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ خطے میں کشیدگی کم کی جا سکے اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا جا سکے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

    لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

    ۵۲ minutes ago
  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں روزانہ 1 بچے کو شہید کر رہی ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

  • پولینڈ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اعلیٰ ترین سرکاری ایوارڈ واپس لے لیا

  • پاکستان: بنوں میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS