-
دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے دشمن کے لئے گزشتہ جنگوں سے بہت زیادہ تباہ کن منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
ایرانی شرائط کا امریکی جواب ناکافی: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل رضائی نے ایرانی شرائط کے بارے میں امریکی جواب کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
جنرل اسملبی میں تقریر سبھی گروپوں کے اجتماعی نظریات کا ماحصل تھی: صدر پزشکیان
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی اپنی تقریر کو سبھی اصلاح پسند اور اصول پسند گروپوں کے اجتماعی نظریات کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے: میجر جنرل محسن رضائی
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے لیے 7 شرائط رکھی ہیں اور جب تک یہ شرائط پوری نہیں ہو جاتیں، نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی آبنائے ہرمز کھولی جائے گی۔
-
ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے امریکیوں کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کی نئی اسٹریٹیجی ان کی بنیاد ہی ختم کردے گی۔
-
امریکہ نے شرارت کی تو اس پر ایسا قہر ڈھائیں گے کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف پھر کوئی شرارت کی تو ہم ان کے فوجی اور اقتصادی مفادات پر ایسا قہر ڈھائيں گے جو تاریخ میں لکھا جائے گا۔
-
اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں تعاون کرنے والوں کے خلاف اقدام کیا جائے گا اور محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا۔
-
خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ "خلیج فارس میں 'ما بعد امریکہ نظام' میں آپ کا خیر مقدم ہے۔"
-
جنرل محسن رضائی ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸جنرل محسن رضائی کو ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کا نیا سیکریٹری منصوب کردیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اور ایران کے دیگر شہدا کے قاتلین کو سزا ضرور ملے گی: ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شہید رہبر خامنہ ای کبیر اور دیگر مظلوم ایرانی شہدا کے قاتلین اور اس جرم کا حکم دینے والے اپنے کئے کی سزا ضروری پائيں گے۔