SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

    نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

  • فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع

    فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونی حکومت کے وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جانب سے فلائی دبئی کے واقعے کو تشہیری مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے پر کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ بڑی شدت سے نیتن یاہو کے خلاف ہو چکی ہے اور اب لوگ اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتے۔

  • بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت

    بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔

  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

    اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کئے جانے کا متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد کردیا ہے۔

  • منگل کی رات لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا

    منگل کی رات لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۲

    پاکستانی بحریہ اور پی ایم ایس اے نے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے برآمد کرلیا گیا ہے۔

  • شارجہ سے کراچی جانے والا ایک کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا

    شارجہ سے کراچی جانے والا ایک کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۷

    شارجہ سے کراچی جانے والا کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا۔ یہ طیارہ کراچی سے 300 ناٹیکل میل دور لاپتہ ہوا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے اور ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۴ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS