-
پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عاشقان ولایت کی تسکین کے لئے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے علامتی جلوس جنازہ کا اہتمام کیا گيا۔
-
صدرپزشکیان: ایران اور پاکستان کے عوام ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک رہے ہیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۵صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام میں برادری اور یک جہتی پائی جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں
-
کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات مکمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ اور الوداعی رسومات مکمل ہوگئيں
-
شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ افراد کی شرکت سے دشمن طاقتوں میں وحشت: عراقی پروفیسر حازم الشمری
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۶بغداد یونیورسٹی کے پروفیسر حازم الشمری نے کہا ہے کہ ایران اور عراق میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ افراد کی شرکت سے دشمن طاقتوں میں وحشت پھیل گئی ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا روضہ امیر المومنین (ع) کا طواف
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جسد ہائے پاک عراقیوں کے کندھوں پر روضہ امیرالمومنین پہنچے اورضریح مبارک کا طواف کیا
-
نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا آغاز
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جنازے کا آغاز ہوگیا ہے
-
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان عراق کے شہر نجف اشرف پہنچ گئے۔
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے جسد پاک کے استقبال میں شرکت کے لئے نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔
-
عراق میں رہبر شہید کے جلوس جنازہ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰عراق میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے جلوس جنازہ کے اعلان کے بعد عرب سوشل میڈیا صارفین نے بڑے پیمانے پر اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے جلوس جنازہ میں بھرپور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کا پروگرام
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کے پروگرام آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای کی نگرانی میں انجام پائیں گے
-
پروگرام- راہ ہدایت -18
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/13