-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورۂ ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیرکو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ در: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بد امنی کے لیے امریکہ اور غاصب اسرائیل ذمہ دار ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور بختیار سعیدوف نے ٹیلی فون پر بات گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے آج شام ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔