-
امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پیج پر اپنی پوسٹ میں طنزیہ انداز میں لکھا ہے کہ 47 سال کی پابندیوں اور جنگ کے بعد امریکہ کا "تخلیقی حل": آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟!
-
آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کی صورت حال معمول پر لانے کے لیے امریکہ کو اسلام آباد ایم او یو میں واپس آنا ہوگا۔
-
ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر ذمہ دارانہ ردعمل کا اظہار کریں۔
-
ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴امریکی اڈوں پر حملوں کے بارے میں اپنے اردنی ہم منصب کے حالیہ دعووں کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ نے ان سے استفسار کیا ہے کہ "جارح کو جواب دینے کے لیے ایران کو کب تک انتظار کرنا چاہیے؟"
-
اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸حماس کے سینیئر رکن باسم نعیم نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے زور دیکر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا۔
-
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، 2026-27 کی صدارت سنبھال لی۔
-
امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر اپنے حقوق کے حصول کے لئے ایرانی قوم کی استقامت جاری رہنے پر زور دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پابندی کرے۔
-
ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی خاتون ڈاکٹر نے عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے اور وہ انسانیت، عالمی برادری اور عالمی سلامتی کے دشمن بن گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو افعی، ایران کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کو فریب دینے پر فخر کرتا ہے: وزیر خارجہ عباس عراقچی
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو افعی ہے اور امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ کے لئے ورغلانے اور فریب دینے پر فخر کرتا ہے۔