-
پٹھان کوٹ حملے کے تعلق سے مرکزی حکومت پر شدید تنقید
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں ہندوستانی پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی نے مرکزی حکومت کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-
-
ہندوستان: جیش محمد کے سربراہ کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں ہندوستان کی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا۔
-
ہندوستان: اعلی افسر تنزیل احمد کے قتل کو این آئی اے نے بڑا نقصان قرار دے دیا
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ہندوستان کی قومی جانچ ایجنسی این آئی اے کے سربراہ نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقاتی ٹیم میں شامل اعلی افسر تنزیل احمد کے قتل کو ایجنسی کے لئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔