-
ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۹ایران کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا، اسلام آباد معاہدے کی سات شرطوں پر عمل کر کے ہی ایران کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے اور ہمارے پاس اس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیر داخلہ نے منگل کو تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کی کونسل کے سیکریٹری نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں افزودہ جوہری مواد ملک میں ہی رہے گا اور اس کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا۔
-
خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں غیر قانونی راستے سے گزرنے والے دو آئل ٹینکروں کو آگ لگنے کے بعد روک دیا ہے۔
-
ڈاکٹرعارف: پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی دسترسی سیاسی تنازعات سے متاثر نہیں ہونی چاہئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴ایران کے سینیئر نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے شنگھائی وزرائے اعظم کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ سیاسی تنازعات کی وجہ سے، پانی، خوراک، دواؤں اور حفظان صحت تک عوام کی دسترسی نہیں رکنی چاہئے
-
شنگھائی وزرائے اعظم کا اجلاس، نائب صدر شریک
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے اعظم کا اجلاس شروع ہوگیا
-
ایران کے علاقے اردبیل کے 14 محقق، مستندعالمی سائنسدانوں میں شامل
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸مستندعالمی سائنسدانوں کی فہرست میں اردبیل کے 14 محققین کے نام شامل ہیں
-
ایران اور روس کے باہمی تعاون میں تاریخی قربت
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان جو قریبی تعاون اس وقت ہے، وہ تاریخی میں کبھی نہیں رہا
-
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 ڈرون مارگرایا گیا
-
آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں: بریگیڈیئر حسین محبی
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر حسین محبی نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سپاہ بحریہ کی ایسی شکار گاہ ہے جہاں امریکی آبدوزیں شکار کی جاتی ہیں۔