عام تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i218251-عام_تصاویر
ارتھ آور ہر سال بین الاقوامی سطح پر مارچ کے آخری سنیچر کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں میں کرہ ارض کے تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور توانائي کی بچت ہے۔ ارتھ آور کے دوران اہم اور تاریخی عمارتوں کی لائٹیں ایک گھنٹے کے لئے بند کردی جاتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran
  • عام تصاویر