فوٹو گیلری
شامی فوج اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے باوجود، حلب کے باشندے اس شہر میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اگرچہ بیس لاکھ افراد یہاں کی ابتر صورتحال کے پیش نظر شہر چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
گذشتہ دن بروز اتوار، سفینهَ النجاهَ نامی یہ پیدل قافلہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کے سرحدی شہر اہواز کی مسجد نورسے روانہ ہوا۔
سیاوش بیارہ نامی جوان سال طالب علم کی دماغی موت واقع ہونے کے بعد، ان کے اعضاء کی پیوندکاری سے تین لوگ موت کے منہ سے باہر نکل آئے۔
تیرہ آبان مطابق تین نومبر - عالمی سامراج کے خلاف جدو جہد کا دن