فوٹو گیلری
آجکل ارومیہ جھیل کا پانی ذرا سرخ نظر آرہا ہے جس کی ممکنہ وجہ کائی یا کھارے پن کی زیادتی ہو سکتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرانی بحریہ کے اکتالیسویں نیول یونٹ کی بندرعباس واپسی
ایران کی لوک موسیقی سے متعلق تیسرے فیسٹول نے ہفتے کی رات شائیقین کو داد تحسین دینے پر مجبور کردیا، رودکی آڈیٹوریم ہال میں منعقدہ اس فیسٹول میں، لر،لک اور ایلام سے تعلق رکھنے والے لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔