حج پر فرزندان توحید، کشمیر کی آزادی کے حق میں لگے نعرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i353337-حج_پر_فرزندان_توحید_کشمیر_کی_آزادی_کے_حق_میں_لگے_نعرے_ویڈیو
دنیا کے مختلف مقامات پر کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ Asia/Tehran

دنیا کے مختلف مقامات پر کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

حج کے موقع پر حاجیوں اور فرزندان توحید نے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔