Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ Asia/Tehran
  • رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور ججزکی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عدلیہ کے سربراہ اورججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی ، اعلی ججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔

یہ ملاقات آیت اللہ شہید بہشتی کی شہادت کی برسی اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے ہوئی۔ ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔

 

ٹیگس