قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359986-قاسم_سلیمانی_کی_شہادت_پر_تہران_میں_سوئٹزرلینڈ_کے_سفیر_کی_وزارت_خارجہ_طلبی
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷ Asia/Tehran
  • قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔

مرد مجاہد میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو بطور احتجاج وزات خارجہ میں طلب کیا گیا ۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور اسلام کے عظیم  کمانڈراور مرد مجاہد میجر جنرل قاسم سلیمانی طویل مجاہدت و فدا کاری کے بعد آج صبح بغداد ایئر پورٹ کے قریب ابو مہدی مہندس سمیت امریکی ہیلی کاپٹروں کے حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے ۔