چلچلاتی دھوپ میں قدسیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i328130-چلچلاتی_دھوپ_میں_قدسیوں_کا_سیلاب!_تصاویر
ایران کے نوسو شہروں،قصبوں اور دیہاتوں کے علاوہ،ہندوستان، پاکستان،عراق، لبنان،شام،بحرین، یمن سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں پوری شان و شوکت کے ساتھ عالمی یوم قدس منایا گیا۔اس روز اقوام عالم نے دہشتگرد صیہونی ٹولے اسرائیل سے اپنی اظہار نفرت کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شجاع اور ثابت قدم عوام سے اپنی بھرپور حمایت و ہمدردی کا اعلان کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶ Asia/Tehran
  • چلچلاتی دھوپ میں قدسیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر