پاکستان کی چین کو میڈیکل مدد کی پیشکش
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i362381-پاکستان_کی_چین_کو_میڈیکل_مدد_کی_پیشکش
پاکستان کے وزیراعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran
  • پاکستان کی چین کو میڈیکل مدد کی پیشکش

پاکستان کے وزیراعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جین پینگ کو فون کر کے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے چینی حکومت کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور کہا کہ اسلام آباد اس وائرس سے نمٹنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد ، چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کے لئے تیار ہے ۔