حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ایرانی حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i332632-حج_کے_امور_میں_رہبر_انقلاب_اسلامی_کے_نمائندے_نے_ایرانی_حجاج_کے_مسائل_و_مشکلات_معلوم_کیں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵ Asia/Tehran
  • حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے ایرانی حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں

فوٹو گیلری

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین سید علی قاضی عسکر نے کل مدینہ منورہ میں ایرانی حجاج کے ہوٹلوں،طبی مراکز اور کھانے پینے کی اشیاءسے متعلق کچن اور رسٹورانٹ کا دورہ کیا اور نزدیک سے حجاج کے مسائل و مشکلات معلوم کیں۔