تہران میں قبائلی اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i353524-تہران_میں_قبائلی_اور_دیہی_علاقوں_سے_تعلق_رکھنے_والے_افراد_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۲ Asia/Tehran
  • تہران میں قبائلی اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمایش

فوٹو گیلری

تہران میں قبائلی اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی چوتھی نمایش جمعرات کو شروع ہوئی۔ اس نمایش میں مقامی لوک موسیقی، دستکاری قبائلی اور دیہی علاقوں کے افراد کی افرادی قوت و توانائی اور مقامی ٹبلو پیش کئے جا رہے ہیں۔ یہ نمایش 4 روز تک جاری رہے گی۔