امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس 
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i374396-امام_علی_رضا_علیہ_السلام_کی_شب_شہادت_مولا_کے_حرم_مطہر_میں_مرثیہ_خوانی_کی_مجلس
مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت روایتی مجلس مرثیہ خوانی منعقد ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵ Asia/Tehran
  • امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت ; مولا کے حرم مطہر میں مرثیہ خوانی کی مجلس 

مشہد مقدس میں حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی شب شہادت روایتی مجلس مرثیہ خوانی منعقد ہوئی۔

اس مجلس عزا میں جو ہر سال شب شہادت امام علی رضا علیہ السلام ، حرم مطہر کے صحن انقلاب میں منعقد ہوتی ہے ، خادمین حرم مطہر اپنے روایتی انداز میں مرثیہ خوانی کرتے ہیں۔