بندر انزلی میں ماہی گیری کی قدیم روایت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i374691-بندر_انزلی_میں_ماہی_گیری_کی_قدیم_روایت
ایران کے صوبے گیلان کے ساحلی شہر بندر انزلی میں سمندر میں ماہی گیری کی قدیمی روایت برقرار ہے۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran
  • بندر انزلی میں ماہی گیری کی قدیم روایت

ایران کے صوبے گیلان کے ساحلی شہر بندر انزلی میں سمندر میں ماہی گیری کی قدیمی روایت برقرار ہے۔ 

جال کے ذریعے ماہی گیری کا یہ قدیم طریقہ سو سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے