Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • پانچ آنکھیں اتحاد (five eyes alliance)

ترتیب و تلخیص: آر اے ۔نقوی

پانچ آنکھیں اتحاد (five eyes alliance) جو دنیا میں ہونے والی کم و بیش تمام ڈیجٹل جاسوسی کا منبع ہیں۔

۱؎ امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی(NSA)

۲؎ برطانیہ کی گورنمنٹ کمیونیکشن ہیڈکوارٹرز (GSHQ) ایڈورڈ سنوڈن نے انکے بارے میں انکشاف کیا تھا کہ اس ایجنسی کوپاکستان میں ہونے والی کروڑں فون کالز تک رسائی ہے اور یہ ریکارڈ بھی کرتی ہے۔

۳؎ کینیڈا کی کمیونیکشن سیکورٹی اسٹبلشمنٹ (CSEC)

۴؎ آسٹریلیا کی سگنلز ڈائریکٹوریٹ(ASD)

۵؎ نیوزی لینڈ کی گورنمنٹ کمیونیکشن سیکورٹی بیورو (GCSB)

اور سب سے اہم بات ان سب کی جاسوسی اسرائیلی موساد کرتی ہے۔

اس وقت اس کو پھیلا کر وسیع اتحاد بنانے کی تیاریاں ہو رہیں ہیں، اس کے علاوہ انکی آلہ کار سینکڑوں این جی اوز، ٹیکنالوجی فرمیں اور مختلف فرموں میں موجود دلال، اس عالمی نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔

 

ٹیگس