فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔
مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔
مناسک حج آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور منیٰ میں حجاج کرام کا آج آخری دن ہے۔
غیرملکی زائرین کے لئے حرم امام علی رضا علیہ السلام میں دعائے عرفہ کا خصوصی پروگرام رواق دارالمرحمہ میں منعقد کیا گیا جس میں غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔
شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان نے حجاج کے نام ایک پیغام جاری کر کے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ اور فلسطین کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں۔
مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے