Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸ Asia/Tehran
  • حضرت امام حسین علیہ کی زیارت کی فضیلت

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: 

مَنْ خَرَجَ مِنْ مَنْزِلِهِ يُرِيدُ زِيَارَةَ قَبْرِ اَلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلاَمُ إِنْ كَانَ مَاشِياً كُتِبَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ حَسَنَةٌ وَ مُحِيَ عَنْهُ سَيِّئَةٌ
جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی نیت سے  گھر سے نکلے تو ہر قدم کے بدلے اس کے نامہ اعمال میں ایک نیکی کا اضافہ کیا جاتا ہے اور اس کے گناہوں میں سے ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔
بحارالانوار ج 98 ص 28

ٹیگس