Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ Asia/Tehran

امریکی وزارت زراعت کے مطابق سوپر پاور کہلانے والے امریکہ میں چار کروڑ سے زائد ایسے افراد فقر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔

 

تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!

ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ

دنیا کی بڑی طاقت کہے جانے والے ممالک خصوصاً خود امریکہ اور بعض دوسرے یورپی ممالک کے عوام مخالف اقدامات اور اُن ممالک میں پھیلی ہوئی بے عدالتی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کتنے لوگ بھوک اور عدم تحفظ غذائی کا شکار ہیں؟

کیا امریکہ کی عوام کو آسانی کے ساتھ ضروریاتِ زندگی میسّر ہیں؟

کیا دُنیا کی بڑی طاقتور شیطانی طاقتوں کا فقط اپنی عوام کے ساتھ بے عدالتی اور بے انصافی کا برتاؤ ہوتا ہے یا دوسرے ممالک کے عوام بھی اُن کے اقدامات سے متأثر ہوتے ہیں؟ 

 

ٹیگس