Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran

حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی حفظہ اللہ مالکِ اشترِ زمان حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیه و آلہ وسلّم نے اپنی مشہور حدیث میں کیا فرمایا؟

کس حدیث کی رو سے ہم پیغمبرِ خداؐ اور امام علیؑ کی اولاد ہیں؟

باپ کا خون بہا کس کے ذمّے ہوتا ہے؟

شہید راہِ ولایت قاسم سلیمانی نے آیت اللہ جوادی آملی سے کس چیز کی درخواست کی؟

آیت اللہ جوادی آملی نے کن الفاظ کے ساتھ گواہی دی؟

یہ سب جاننے کے لیے اردو سبٹائٹل کے ساتھ مختصر ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔ 

ٹیگس