• ترانہ -

    ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ

  • ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰

    یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔

  • ہادیؐ کی ولادت | Arabic Sub Urdu

    ہادیؐ کی ولادت | Arabic Sub Urdu

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸

    عربی زبان مٰیں خوبصورت انداز میں پیغمبرِ خدا ؐ کی شان مبارک میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے جو اردو سبٹائٹل کے ساتھ عاشقان رسولِ خدا ؐ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

  • فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ

    فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰

    امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے-

  •  عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم

    عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۹

    عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔

  • ’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)

    ’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۶

    مدح مولا علی علیہ السلام میں شاندار عربی ترانہ۔

  • ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴

    اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔

  • عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۲

    عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱

    یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔ 

  • "لبیک یا مہدیؑ یا مُنتظَرؑ " عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰

    امام زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کی خاطر آپؑ کے دشمنوں سے مقابلے کو تمام مشکلات کے باوجود جاری و ساری رکھنے کے عزم کے ساتھ اس خوبصورت عربی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔