Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ Asia/Tehran
  • عمار یاسر - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے عمار یاسر صاحب نے کوٹ ڈیجی خیر پور سندھ پاکستان سے

خلوص و محبت میں ڈوبے ہوئے اپنے اس خط میں وہ لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کے تمام پروگرام بہت ہی اعلی جارہے ہیں مورخہ 25 اکتوبر کا بزم دوستاں پروگرام سنا واقعی بزم دوستاں لسنرز کا محبوب پروگرام ہے اور تمام لسنرز اس شدت سے انتظار کرتے ہیں اس کے علاوہ صبح امید پروگرام بھی ہمارا نہایت ہی پسندیدہ پروگرام ہے اس پروگرام سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ عمار یاسر  نے اپنے اس خط کے ذریعے تمام لسنرز کو بہت بہت سلام بھی کہا ہے ۔

ٹیگس