Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳ Asia/Tehran
  • امیر علی خاصخیلی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو جام سے امیر علی خاصخیلی نے

لکھتے ہیں کہ محرم الحرام میں ریڈیو تہران کے خصوصی پروگرام سنے کے ماہ محرم ، صفر اور ربیع الاول میں پیش کیئے جانے والے خصوصی پروگرام بہترین رہے ہیں جبکہ دیگر پروگراموں کا بھی جواب نہیں ہے۔ 

 ریڈیو تہران نے خصوصی پروگراموں کے حوالے سے اپنی ماضی کی روایت کو برقرار رکھا اور اپنے سامعین کے لئے بہترین پروگرام پیش کیئے ہیں۔

 ایسے وقت میں جب کرونا کی وباء کے خطرات ہر طرف منڈلارہے ہیں ، ریڈیو تہران نے محرم اور صفر میں سامعین کے لئے اپنے گھروں میں کربلا والوں کا ذکر سننے کے اسباب فراہم کیئے ہیں۔

ان شاءاللہ تفصیلی خط دیگر پروگراموں کے حوالے سے بعد میں تحریر کروں گا۔ والد گرامی مظفرعلی خاصخیلی بھی آپ سب دوستوں کو سلام رکھوا رہے ہیں۔

 

ٹیگس