-
ہندوستان: منی پور میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
Nov ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے چنڈیل ضلعے میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے کے باعث ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔
-
کچھ لوگ کیمرے کے سامنے روپے دے کرویڈیو بنواتے ہیں: مالی مشکلات میں گِھرے بالی ووڈ اداکار شرَد کپور کا حیرت انگیز انکشاف
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۶بالی ووڈ اداکار شرَد کپور نے ایک حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ ان کی مدد کے نام پر کیمرے کے سامنے انہیں رقم دیتے ہیں لیکن بعد میں واپس لے لیتے ہیں۔
-
ذیابیطس کا عالمی دن: پاکستان میں ذیابیطس کے ایک چوتھائی سے زائد مریض لاعلم ہیں، آصف علی زرداری
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ذیابیطس (ڈائبٹیز) کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی ذیابیطس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور صحت مند طرزِ زندگی کو قومی ترجیح بنائے۔
-
خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، پوری قوم کو تشویش ہے۔
-
روزانہ ایک سیب کھانے سے دماغی صحت کو کیسے فائدہ پہنچتا ہے؟
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲ایسا کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ ڈاکٹر کو آپ سے دور رکھے۔
-
خبردار! کہیں آپ کی پسندیدہ غذا دماغ کے لیے خطرہ تو نہیں؟
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰اگر آپ الٹرا پراسیس غذاؤں کو کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔
-
رات بھر پُرسکون نیند چاہتے ہیں؟ آج ہی یہ آسان عادت اپنائیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰نیند ہماری زندگی کا انتہائی اہم عمل ہے جو جسم اور ذہن دونوں کی صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے۔
-
ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹ایرانی ڈاکٹرکو کینسر کے علاج میں نمایاں کارکردگی پر ڈبلیو ایچ او کے تمغے اور انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔
-
روزانہ اخروٹ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰گردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔
-
روزانہ اخروٹ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰اخروٹ بیشتر افراد کو پسند ہوتے ہیں اور انہیں مختلف پکوانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔