-
ہندوستان ؛ سپریم کورٹ نے تبدیلی مذہب مخالف قوانین پر نوٹس جاری کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کئی ریاستوں کے تبدیلی مذہب مخالف قوانین کو چیلنج کرنے والی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔
-
افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے : افغان انسانی حقوق تنظیم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۶افغان انسانی حقوق تنظیم نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ہندو بناؤ انعام پاؤ، مسلمان بنانے پر جیل جاؤ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں غیر قانونی تبدیلی مذہب سے متعلق ایک بڑے معاملے میں یوپی اے ٹی ایس ٹیم نے مہاراشٹر کے ناگپور سے عیدالاسلام نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری، کانگریس کا بی جے پی پر مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم کا الزام
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم پر مبنی بی جے پی کا ایجنڈا مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
-
اتر پردیش میں ایس آئی آر سے پہلے بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے، مذہب کی بنیاد تعیناتی کے الزامات
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵سماج وادی پارٹی نے الزام لگایا کہ ریاست میں ایس آئی آر کرانے کے لئے مقرر کیے گئے بی ایل او، ای آر او اور اے ڈی ایم کو ذات اور مذہب کی بنیاد پر بی جے پی حکومت کی ذہنیت کے مطابق تعینات کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
ججز مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کریں: ہندوستانی صدر
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مورمو نے عدالتی سماعت ملتوی کرنے کا کلچر بدلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ججوں کو مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ہندوستان میں ہر مذہب و زبان کے لوگوں کی حفاظت ہونی چاہئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے جماعت اسلامی کو اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔