-
کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔
-
ایک اور گلوکار اسلام کی آغوش میں
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر) ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔
-
ہندوستان، مساجد کو اپنے لاؤڈ اسپیکر کی آواز کم کرنے پر مجبور کر دیا گیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴ہندوستان میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کی آزادانہ عبادت اور مذہبی اظہار کے حقوق کو پامال کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
پاکستان، مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لئے مسودہ تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴پاکستان اقلیتی کمیشن نے مذہب کی جبری تبدیلی روکنے کے لئے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے۔
-
حوزہ علمیہ دنیا کے علمی مراکز اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کو تیار ہے: آیت اللہ اعرافی
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی نے دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز اور ہندوستان سمیت ساری دنیا کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے ۔
-
انسانی زندگی کے موثرترین معنی | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟
-
مولانا فضل الرحمٰن مذہبی کارڈ استعمال نہ کریں: فوادچوہدری
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کو مذہبی سیاست کی اجازت نہیں تو مولانا فضل الرحمٰن کو کیسے دے دیں؟
-
پاکستان میں غیر رجسٹرڈ والے مدارس پر پابندی
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ تمام مدارس رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے والے مدارس کام جاری نہیں رکھ سکیں گے۔