-
ایران کے خلاف پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا: جان کیری
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۳:۴۶امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سخت ترین پابندیاں بھی ایران کو ایٹمی ٹکنالوجی کے میدان میں پیشرفت سے باز نہیں رکھ سکی ہیں-
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ دونوں فریق کے حق میں ہے: میڈلین آلبرائٹ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸امریکہ کی سابق وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران کے ساتھ ہونے والا سمجھوتہ، دونوں فریق کے حق میں اور سفارتکاری کا بے مثال نمونہ ہے-
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ تہران کی اجازت سے انجام پائےگا: ونڈی شرمن
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۹امریکہ کی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ تہران کی اجازت سے انجام پانا چاہئے-
-
ایک سیاہ فام کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ رویہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶ایک سیاہ فام شہری کے ساتھ امریکی پولیس کے وحشیانہ رویے نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے تشددآمیز رویے کو برملا کردیا ہے-
-
امریکہ افغانستان پر ایٹمی بمباری کرنا چاہتا تھا۔
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۹امریکا نے گیارہ ستمبر کے سانحہ کے ردعمل میں افغانستان پر ایٹمی بمباری کرنے پر غور کیا تھا۔
-
امریکا: ریاست مینی سوٹا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷امریکا کی ریاست مینی سوٹا میں سیکڑوں لوگوں نے افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈپٹی پولیس چیف قتل
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵امریکی ریاست ٹیکساس کے نائب پولیس سربراہ کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
-
ہم سب اسرائیل کے حامی ہیں: اوباما
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۱امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اختلاف رائے کے باوجود، بدستور صیہونی حکومت کے حامی اور طرفدار ہیں-
-
اقوام متحدہ شام میں کیمیاوی حملوں کی تحقیقات کرے گا: بان کی مون
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کی تحقیقات کے لئے ایک ٹیم تشکیل دینے کی خبر دی ہے-
-
فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کےبارے میں امریکی کانگریس کو اوباما کا انتباہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷امریکی صدر نے فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کے بارے میں کانگریس کو خبردار کیا ہے-