-
یونان: اپوزیشن رہنما کابینہ کی تشکیل پر مامور
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹یونان کے صدر نے حزب اختلاف کے سربراہ ونگیلیس مئیمراکس کو کابینہ کی تشکیل پر مامور کیا ہے۔
-
روس ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا: لاوروف
Aug ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایس تھری ہنڈریڈ میزائل سسٹم کے بارے میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا ہے-
-
عمان: یمن کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴عمان کے وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں کشیدگی میں اضافہ، بان کی مون کا انتباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مشرقی یوکرین میں تشدد میں اضافہ ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں یوکیا آمانو کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار دو سو اکتیس کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
روس کی طرف سے شام کو چھے مگ طیارے فراہم
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۱خبری ذرائع نے روس کی طرف سے چھے مگ اکتیس جنگی طیارے شام کو دئیے جانے کی خبر دی ہے-
-
روس کو ایران پر عائد پابندیوں کے جلد از جلد خاتمے کی امید
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳روس نے ایران پر عائد پابندیوں کے جلد از جلد خاتمے پر تاکید کی ہے-
-
سوئٹزرلیند نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لیں
Aug ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لی ہیں-
-
عراق میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کے اہل خانہ کی دھمکی
Aug ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶عراق میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ وہ عدالت کا درواز کھٹکھٹائیں گے۔
-
شام اور عراق میں سرگرم دہشت گردوں میں فرانس پہلے نمبر پر
Aug ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳شام اور عراق میں سرگرم غیر ملکی دہشت گردوں میں فرانسیسی دہشت گرد سرفہرست ہیں۔