تبصرے
  • عراق میں داعش کی بربریت میں شدت

    عراق میں داعش کی بربریت میں شدت

    May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸

    عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مقابلے میں داعش کو شکست ملنے کے بعد اس گروہ کی جارحیتوں میں اضافہ ہوا ہے-

  • انتخابات میں عوام کی شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- سیاسی  تبصره !

    انتخابات میں عوام کی شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- سیاسی تبصره !

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ہفتۂ معلم کی مناسبت سے ہزاروں ایرانی اساتذہ، طلبہ، ثقافتی شخصیات اور وزارت تعلیم کے حکام سے خطاب کے دوران انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی۔

  • شامی حکومت کے مخالفین کے نئے سربراہ کے انتخاب پر آستانہ سمجھوتے کے اثرات

    شامی حکومت کے مخالفین کے نئے سربراہ کے انتخاب پر آستانہ سمجھوتے کے اثرات

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴

    شام سے باہر رہنے والے شامی حکومت کے مخالفین کے اتحاد دی نیشنل کولیشن فار سیرین ریوولیوشن اینڈ اپوزیشن فورسز (The National Coalition for Syrian Revolution and Opposition Forces) نے ایک بار پھر اپنا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ یہ انتخاب آستانہ چار مذاکرات کے بعد عمل میں آیا ہے۔

  • ایران ایسے نظر رکھے گا دشمن کی سرگرمیوں پر!!!

    ایران ایسے نظر رکھے گا دشمن کی سرگرمیوں پر!!!

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے استحکام، سلامتی اور توازن کی برقراری کے لئے مختلف میدانوں میں طاقت کا حامل ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دفاعی صلاحیت کا حامل ہونا ایک ضروری اور ناگزیر امر ہے۔

  • شام میں ایران کے کردار کے بارے میں امریکہ کا بے بنیاد دعوی

    شام میں ایران کے کردار کے بارے میں امریکہ کا بے بنیاد دعوی

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کے مذاکرات کا چوتھا دور تمام نشیب و فراز کے ساتھ منعقد ہوا۔ روس، ترکی اور ایران نے ان مذاکرات کے اختتام پر اعلان کیا کہ شام کے بعض علاقوں میں تشدد میں کمی لانے کے سلسلے میں ان کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    اسپین بولدک میں پاکستانی اور افغان سیکورٹی گارڈز کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کے بعد پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد میں تعینات افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے انھیں اپنے شدید احتجاج سے آگاہ کیا۔

  • افغانستان میں داعش کو امریکی مدد

    افغانستان میں داعش کو امریکی مدد

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴

    ایسے حالات میں کہ افغانستان کے صوبۂ ننگرہار میں طالبان اور داعشی دہشت گردوں کے درمیان کئی دن سے لڑائی جاری ہے، افغانستان کے ایک رکن پارلیمنٹ ظاہر قدیر نے صوبۂ ننگرہار میں امریکی فوج کی طرف سے داعشی دہشت گردوں کی مدد کا انکشاف کیا ہے۔

  • دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کی مکمل نابودی پر ایران کی تاکید

    دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کی مکمل نابودی پر ایران کی تاکید

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل غلام حسین دہقانی نے ویانا میں این پی ٹی معاہدے کی جائزہ کانفرنس کی تمہیدی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک ایٹمی ہتھیاروں کو نابود کرنے سے متعلق این پی ٹی معاہدے میں درج اپنی ذمےداری سے ہمیشہ کے لئے منہ نہیں موڑ سکتے ہیں ۔

  • عوامی انتفاضہ کے مقابلے میں آل خلیفہ کی ناتوانی

    عوامی انتفاضہ کے مقابلے میں آل خلیفہ کی ناتوانی

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰

    بحرین کے علما اور چودہ فروری انقلاب کے جوانوں کےاتحاد نے دو الگ الگ بیان جاری کر کے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف ہر طرح ممکنہ فیصلے کے مقابلے کو واجب قرار دیا ہے۔