-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ اسلام آباد
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ اسلام آباد اور اعلی حکام سے ملاقاتیں
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی سمجھوتہ
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸افغانستان کے دورے پر گئے پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مشترکہ سرحد پر دہشتگردی کے خلاف کاروائی انجام دینے پر دونوں ملکوں کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی پر امریکہ کی تاکید، باتیں ہیں یا عمل؟
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵روس اور امریکہ کے صدور نے شام میں جنگ بندی کے قیام پر تاکید کی ہے۔
-
عرب ممالک میں جاری بحرانوں سے فائدہ اٹھانے پر مبنی احمد ابوالغیط کا بے بنیاد دعوی
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے عرب ممالک کے بحرانی صورتحال سے دوچار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس صورتحال کا جاری رہنا اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے میں ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال اور اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال کے زیر عنوان اقوام متحدہ کا ستائیسواں اجلاس جنیوا میں شروع ہوگیا ہے۔ اس اجلاس میں شریک ممالک نے پیر کے دن آل خلیفہ حکومت کے سامنے انتالیس سوالات رکھتے ہوئے اس اجلاس کا آغاز کیا۔
-
پاکستان کے ساتھ اعتماد کی بحالی پر اشرف غنی کی تاکید
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ایسے میں جبکہ افغانستان اور پاکستان کے تعلقات بدستور کشیدگی اور سرد مہری کا شکار ہیں، پاکستان کے اعلی سطحی وفد کا دورہ کابل اہم سیاسی واقعہ ہے اور کشیدگی کے خاتمے کی ایک امید بھی-
-
جنگ یمن میں سعودی حکومت کے ساتھ جرمنی کا اشتراک و تعاون
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷جرمن چانسلر انجلا مرکل نے اپنے دورہ سعودی عرب میں یمن کے خلاف ریاض کے فوجی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے- مرکل نے اتوار کے روز سے سعودی عرب کے دورے کا آغاز کیاہے-
-
شام اور عراق میں امریکہ کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام جاری
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶شام میں دہشت گردی مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے تازہ ترین حملوں میں کم از کم آٹھ عام شہری جاں بحق ہوگئے-
-
قابل تجدید توانائی کے شعبے میں ایران اور یورپی یونین کا باہمی تعاون
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴ایران اور یورپی یونین نے پائیدار انرجی کی تجارت کے سلسلے میں اولین اجلاس بلا کر باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ ایران اور یورپی یونین کے درمیان اس سلسلے کا پہلا اجلاس کل ہفتے کے دن تہران میں ہوا جس میں ایران کے وزیر انرجی حمید چیت چیان، یورپی یونین کے انرجی کمیشن کے نمائندے اور قابل تجدید توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
شام کی صورتحال کے بارے میں اردوغان کے متضاد بیانات
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر شام سمیت مشرق وسطی کی صورتحال میں ترکی کو ایک موثر ملک کے طور پر پیش کرنے کے مقصد سے تضاد بیانی سے کام لیا ہے اور انہوں نے انقرہ کی ماضی کی کارکردگی کو نظرانداز کر دیا ہے۔